سُوْرَۃ الکٰفرون کاتفسیر وترجمه
امین الدین سعیدی ـ سعید افغانی
3K
Views
689
Downloads
765.93 KB
Size
About this book
اس سورت کا نام «کافرون» اس لیے رکھا گیا ہے، کہ ہمارے رب عزوجل نے اپنے نبی کو ہدایت دی ہے اور حکم فرمایا ہے کہ کافروں کو ایک ایسے پیغام کے ساتھ مخاطب کریں، جو توحید کو متضمن اورشرک سے بیزاری اور مسلمانوں کی عبادت کی آزادی کا اعلان ہو، اس سورت کا نام «الکٰفرون» ہے، جو اس سورت کی ابتدائی آیت سے لیا گیا ہے۔
اس سورہ کی مبارک آیات کے خلاصہ سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ: دشمن اس مرحلے پر نبی کریمﷺ کے ساتھ کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہ کرنا چاہتا ہے، مشرکین اس بات کو اپنے لیے مفید سمجھتے ہیں کہ نبیﷺ کو استقامت سے اور سمجھوتہ قبول نہ کرنے سے اور ان کے مذہب اور معبودوں پر مسلسل وار کرنے سے روکیں، اور انہیں لچک پیدا کرنے پر مجبور کریں۔
This content was uploaded by our user in good faith, assuming they have permission to share this book. If you own the copyright and believe it is wrongfully on our website, please follow our simple DMCA procedure by clicking here to request removal.
Related Books
Others to Explore
څنګه لیکوال شم؟
تفسیر احمد سوره التکویر
د بشري منازعاتو د حل مدیریت
د قادر خان خټک دیوان
Vitamins
ښکلی نومونه پشتو
بدل شوی سړی
تاریخ
د هوا سترګو کې شګې
Computer about information
اسطوره ها جان ميگيرند
برآمدن صفویه - جلد 1
روش تدریس مضمون دری در صنوف ابتدائیه
رياضی نهم ټولګی
Learn C Programming
د اردو مجله - 2 - 1346
فزیک طبي (بخش میخانیک)
دستاربندی پشتو نظمونہ
آوای عشق