سورة الشرح کاتفسیر وترجمه بزبان اردو
امین الدین سعیدی ـ سعید افغانی
3K
Views
760
Downloads
823.95 KB
Size
About this book
سورۃ «انشراح» کا تعارف:
اس بات پر مفسرین کا اجماع ہے کہ یہ سورت سورۃ الضحی کے بعد نازل ہوئی ہے اور اس کے مشتملات بھی اس بات کی تصدیق کرتے ہیں، اس سورہ میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پرنازل شدہ نعمتوں میں سے کچھ کو شمار کیا گیا ہے، درحقیقت سورۃ الضحی میں تین قسم کے عظیم تحفوں کا ذکر ہے، اور یہ تین عظیم تحفے سورہ انشراح میں بھی مذکور ہیں، اس سورت کی تین نعمتوں کا مواد تمام روحانی پہلوؤں پر مشتمل ہے اور تین محوروں کے گرد گھومتا ہے ایک تو ان تینوں نعمتوں کا اظہار ہے اور دوسرا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو بشارت دی گئی ہے کہ مستقبل میں دعوت کی مشکلات ختم ہوں گی، اور آپؐ سے یہ بھی کہاگیا ہے کہ ایک رب کی طرف ہی متوجہ رہیں اور اس کی عبادت کی ترغیب بھی دی گئی ہے، مجموعی طورپر اس سورت میں چند امور کا ذکر ہے، (۱) رسولؐ پر اللہ کا خصوصی احسان (۲) اس بات کی تسلی کہ مشکلات ختم ہونے والی ہیں (۳) راہ رسالت میں جو مشکلات آئیں گی ان میں اللہ آپ کی اور تائید کرےگا ، اور اس طریقے سے آپؐ نے اپنے فرائض احسن طریقے سے ادا کیے، سورہ انشراح میں آیات کا طرز بیان رب کے غیر معمولی فضل اور محبت اور تسلی سے بھرپور ہے، جوکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے دل جوئی اور تسلی ہے۔
This content was uploaded by our user in good faith, assuming they have permission to share this book. If you own the copyright and believe it is wrongfully on our website, please follow our simple DMCA procedure by clicking here to request removal.
Related Books
Others to Explore
مایکروبیولوژی عمومی
د خوشال خان خټک سوات نامه
اداره و مینجمنټ
فوست د جرمني ادبیاتو نایابه کتاب
تدریس شاگردان در صنوف اول الی ششم - انست ۴
هیواد: پنجشنبه، 17/11/1398- 257
د محمدي صاحبزاده پر دیوان ځغلند نظر
په راډیو او ټلویزیون کې د ویندویۍ فن
مجلهء دری ادب 19 - 1 - 2
زه ملاله یم
لرغوني ښارونه او د تاريخ پاڼې
سکروټې پۀ ایرو کښې
د اردو مجله - 33 - 1355
دانلود یادداشتهایی در باب حدیث،تاریخ و سِیَر
پښتون په تراژیدۍ کې او د ژغورنې لار
عصبي تاریخچه، فزیکي انځوریزې او لابراتواري کتنې
صد میدان
سباوون - 10 - 1367
khatm e nabuwat Zinda bad ختمِ نبوت زندہ باد