To start downloading books

Please sign in or create an account.

«سورہ «فاتحہ»کاتفسیر وترجمه«اردو

«سورہ «فاتحہ»کاتفسیر وترجمه«اردو

امین الدین سعیدی ـ سعید افغانی

سورہ فاتحہ کا موضوع : یہ سورہ ایک دعا ہے جو کہ اللہ تعالی نے ہر اس انسان کو سکھائی ہے جو اس کتاب کی تلاوت کرنا شروع کردے، کتاب کی ابتداء میں اسے رکھنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر تم واقعی اس کتاب سے مستفید ہوناچاہتے ہو تو پہلے خداتعالی سے یہ دعامانگو، فطری طور پر انسان اپنی دعا میں وہی چیز مانگتاہے جو اس کا دل چاہتاہے، اور اس وقت دعا کےلیے ہاتھ اٹھاتاہے جب اس کو یقین ہو کہ اس کا مقصود ومطلوب اس ذات کے اختیار میں ہے جس سے وہ مانگ رہاہے۔ لہذا قرآن کریم کے آغاز میں اس دعاکو سکھانے کا مطلب لوگوں کو یہ یاد دلانا ہے کہ اس کتاب کو صحیح راستے کی تلاش کے مقصد اور حق کے ایک سچے متلاشی کے ذہنیت کے ساتھ پڑھیں اور جان لیں کہ علم کا سرچشمہ پروردگار عالم ہے، اس لیےصرف خداسے ہدایت اور رہنمائی کی التجاکرے اور اس کتاب کو پڑھنا شروع کردے۔

Price: Free
Views: 491
Downloads: 124
Language: اردو
Category: Religious Books
File Type: Pdf
File Size: 1.07 MB

This content was uploaded by our user in good faith, assuming they have permission to share this book. If you own the copyright and believe it is wrongfully on our website, please follow our simple DMCA procedure by clicking here to request removal.

Share
Comments

Related Books

سورۃ الہمزه کاتفسیر وترجمه

امین الدین سعیدی ـ سعید افغانی

Free

افغان بادشاه

محمد حسین

Free

سورۃ الغاشیه کا تفسیر وترجمہ

امین الدین سعیدی ـ سعید افغانی

Free

سُورَة العادیات کاتفسیر وترجمه

امین الدین سعیدی ـ سعید افغانی

Free

نماز تهجد یا قیام اللیل

«امین الدین «سعیدی سعید افغانی

Free
Audio Books